چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ
سوال:۔برانڈڈ موبائل کا تو سیکورٹی کوڈ تو 0000ہوتا ہے پرچا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ کیا ہیں۔
جواب:۔چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ یہ ہیں۔آپ ان کوڈزکوباری باری ٹرائی کریں۔
0000
1234
1122
3344
2244
5678
اس میں سے کوئی ایک کوڈ آپکے موبائل کا ہو سکتا ہے۔
شکریہ۔ آپ مجھے اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے اور میر ی اگلی شئیرنگ کا انتظار کیجئے۔